Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
  • شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ

شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔

شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔

اس سے قبل شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوسون ھوئی نے کہا تھا کہ پیونگ یانگ کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے مگر یہ کہ واشنگٹن ، پیونگ یانگ کے سلسلے میں اپنی دشمنانہ پالیسیوں سے دست بردار ہو جائے۔

یہ بیانات جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو میں وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کے اس بیان کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ صدارتی انتخابات سے قبل نومبر میں کیم جونگ اون سے ملاقات کریں۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation links

1:  https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

2:  https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia

3:  https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

5:  https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ : ایک واٹس ایپ گروپ میں چونکہ صرف 257 ممبران کو ہی جگہ مل پاتی ہے، اس لئے برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوئن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو جگہ مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔شکریہ 

 

ٹیگس