پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
حماس نے ایمسٹرڈیم میں پیش آنے والے واقعات کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر آسٹریلیا نے اپنے شہریوں سے فوری اسرائیل سے نکل جانے کو کہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔
عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت سے غرب اردن پر جارحیت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔