SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق

  • نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں

    نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں

    Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔

  • عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات

    عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۷

    آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔

  • ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط

    ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۵

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔

  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے

    Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

  • عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام

    عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔

  • عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ

    عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    کربلا کے گورنر نے اربعین حسینی کے زائرین کو حملے کا نشانہ بنانے کی ایک دہشتگردانہ سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں:  ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب

    انداز جہاں: ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 03-08-2025

  • انداز جہاں:   صدر ایران کا دورہ پاکستان

    انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ پاکستان

    Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ: 02-08-2025

  • انداز جہاں:  غزہ میں صیہونی وحشیگری

    انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 31-07-2025

  • پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر

    پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
    تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
    ۲ hours ago
  • صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
  • قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
  • زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی
  • غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS