23 جون 2017 عالمی یوم القدس کے موقع پر سحراردو ٹی وی کی جانب سے ایک خصوصی براہ راست پروگرام کا اہتمام کیا گیا - اس پروگرام کا دورانہ تقریبا 3 گھنٹے تھا ، اس میں تین مختلف مہمانوں سے گفتگو کے علاوہ ایران بھر سے  یوم القدس کی ریلیاں اورتہران سے ہمارے نمائندوں کی لائیو رپورٹنگ پیش کی گئی ۔

Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ UTC