سحر اردو ٹی وی اپنے محترم ناظرین کے لئے ماہ مبارک رمضان میں سحر کے اوقات میں فرزند رسول حضرت امام رضا (ع) کے حرم اطہر مشہد مقدس سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کررہا ہے.

یکم  رمضان المبارک 1446 سے  30 رمضان المبارک 1446 تک.

ماہ رمضان کی پہلی شب سے آخری شب تک ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 02:00 پرملاحظہ فرمائے، جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق 03:30اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 04:00بجے نشر کیا جا رہا ہے۔

 

Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳ UTC