Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ UTC

نشر ہونے کی تاریخ : 05-11-2018

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع) اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر 
فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے - یہ پروگرام 5 نومبر 2018 سے7 نومبرتک رات 21:00  پر اور8 نومبرکو شام 17:00 بجے پیش کیا جائیگا-

 
موضوع :  پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی زندگی سے درس

اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر 

مہمان :
محترم عون علی گلانی - پروفیسر - اومان  
محترم عباس شاہ نقوی - عالم دین ، مشہد المقدس
میزبان : سید حسن زیدی

٭ اس پروگرام کو یوٹیوب https://youtu.be/oDwMuFPSG1A پربھی دیکھا جاسکتا ہے-

ٹیگس