-
لیبیا: قطر اور ترکی کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت جاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴لیبیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ قطر اور ترکی لیبیا میں انتہا پسند اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں-
-
وسطی افریقہ میں جھڑپوں میں تقریبا پندرہ افراد ہلاک و زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸وسطی افریقہ میں ہونے والی جھڑپوں میں دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے-
-
مصر میں انسداد دہشت گردی کے نئے قانون پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸مصر میں انسداد دہشت گردی کے نئے قانون پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے-
-
لیبیا کے وزیر اعظم کی داعش کے ٹھکانوں پر حملے کی درخواست
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷لیبیا کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
مصر: صحرائے سینا میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵صحرائے سینا میں مصری فوج کی بمباری میں دسیوں مسلح دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
لیبیا میں متحارب فریقوں سے بان کی مون کی اپیل
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے تمام گروہوں سے داعش کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے-
-
لیبیا: بنغازی کی جھڑپوں میں بارہ فوجی زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹مشرقی لیبیا میں واقع بنغازی شہر میں جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
لیبیا، سرت میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵لیبیا کے شہر سرت کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس شہر میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔
-
لیبیا: عرب لیگ سے سرت شہر میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸لیبیا نے عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرت شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرے۔
-
مصر: انسداد دہشت گردی قانون کی منظوری
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱مصر کے صدر نے انسداد دہشت گردی کا قانون منظور کر لیا ہے۔