-
امریکہ: سیاہ فام پولیس افسر کا قتل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰امریکی ریاست ٹینسی میں ایک سیاہ فام پولیس افسر کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔
-
امریکہ کا سائبر سیکورٹی کے بارے میں چین کو انتباہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱امریکی صدر نے چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سائبر سیکورٹی سے متعلق مسائل کے حل کے لئے ضروری اقدامات کرے۔
-
حکومت کو شٹ ڈاؤن کا خطرہ، اوباما کا ری پبلیکن کو انتباہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۹امریکی صدرنے بجٹ کو منظور نہ کئے جانے کی بابت، ریپبلکنز کو خبردار کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کو مسترد کرنے کے لئے سینٹ میں ریپلکنز کی ناکام کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴امریکہ کے ڈیموکریٹ سینیٹروں نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی اتفاق رائے کو مسترد کئے جانے کے بارے میں رائے شماری کو ایک بار پھر رکوادیا-
-
کیلفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آگ، درجنوں مکان خاکستر، ایمرجنسی نافذ
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ کے نتیجے میں سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہوگئے ہیں۔
-
شامی فوج کو روسی ہتھیاروں کی فراہمی پر اوباما پریشان
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۱امریکی صدر نے شام کی فوج کو مسلح کرنے کےبارے میں روس کو خبردار کیا ہے۔
-
گیارہ ستمبر کی یاد میں منعقدہ پروگرام میں بم رکھنے کے الزام میں ایک یہودی گرفتار
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴امریکہ کی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر کی یاد میں منائے جانے والے پروگرام میں بم رکھنے کے الزام میں ایک امریکی یہودی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
واشنگٹن میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے حق میں مظاہرہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲امریکا میں امن پسند تنظیموں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکی ریاست لاس آنجلس میں اغوا کی واردات
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۱امریکی ریاست لاس آنجلس میں ایک مسلح شخص نے پولیس سے فرار کرنے کے بعد ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوکر چند افراد کو یرغمال بنا لیا
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خلاف قرارداد مسترد، اوباما کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸امریکی صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حق میں ووٹ دینے پر ارکان سینٹ کا شکریہ ادا کیا ہے-