-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کی مخالفت سیاسی خودکشی ہے: معروف امریکی ماہرقانون
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴امریکا کےمعروف ماہر قانون جیمزمارک لیس نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی مخالفت پرانتہاپسند امریکی سینٹروں کےاصرارکو سیاسی خودکشی قراردیا ہے-
-
سرگئی لاؤروف کو جان کیری کا انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں روس کی فوجی موجودگی میں اضافہ، اس عرب ملک میں برسوں تک کشیدگی پھیلاتا رہے گا۔
-
اوباما حکومت نے بش حکومت سے دس گنا زیادہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا ہے
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲اوباما حکومت نے مختلف علاقوں پر حملوں کے لئے بش حکومت سے دس گنا زیادہ ڈرون طیارے استعمال کئے ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے کے حامی امریکی سینیٹروں کی تعداد بیالیس ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵امریکہ کی ریاست واشنگٹن کی ڈیموکریٹ سینیٹر ماریا کینٹ ویل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ، اس طرح ایٹمی سمجھوتے کے حامیوں کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے ۔
-
اوباما ، کانگریس کی مخالفت کو ویٹو کردیں گے : وہائٹ ہاؤس
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۵امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر کانگریس نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کو منظوری نہ دی تو باراک اوباما کانگریس کے فیصلے کو ویٹو کردیں گے ۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان میں فتح صرف ایران کی: سابق امریکی نائب صدر
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵امریکا کے سابق نائب صدر ڈک چینی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان میں صرف ایران کی فتح ہوئی ہے-
-
شام میں مبینہ روسی فوجی سرگرمیوں پر امریکا کو تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام میں روس کی مبینہ فوجی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہارکیا ہے
-
امریکہ میں اسلام کے حقائق سے متعلق تشہیراتی بل بورڈ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵امریکہ میں قائم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ نامی اسلامی تنظیم نے ملک بھر میں اسلام اور پیغمبر اکرم (ص) کے بارے میں حقائق پر مشتمل تشہیراتی بل بورڈ نصب کر دیئے ہیں۔
-
مزید تین امریکی سینیٹروں کی طرف سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۷امریکا کے مزید تین سینیٹروں نے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے-
-
نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-