-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ میں ایران کی قومی ویلچیئر باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرلی۔
-
ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بن گئی۔ ہندوستان نے 2025 عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی۔
-
ایران کی خاتون باکسر نے کیا کمال، باکسنگ مقابلوں میں ملا میڈل
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱رپورٹ کے مطابق، ایرانی نوجوان کھلاڑی فاطمہ رستگار نے بحرین یوتھ ایشین گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں ملک کے لیے پہلی بار میڈل حاصل کیا۔
-
بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔
-
ایران کی خواتین کبڈی ٹیم فائنل میں، 23 اکتوبر کو ہندوستان کے ساتھ ہو گا مقابلہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷بحرین میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی خواتین کبڈی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 35–61 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب فائنل میچ جو 23 اکتوبر کو ہونے والا ہے ایران کا مقابلہ ہندوستان کے ساتھ ہو گا۔
-
دوہزار پچیس ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں ایرانی ٹیم نے شاندار کارکردگی, فاطمہ مجلل نے گولڈ میڈل جیتا
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲دوہزار پچیس ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں ایرانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقا ٹسٹ میچ: پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنائے 5 وکٹ پر 313 رنز
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
-
محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔