-
جان بولٹن کی برطرفی اور اس کے نتائج
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱بالآخر امریکی صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان اختلافات کے بارے میں میڈیا کی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وہائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی ہو ہی گئی۔
-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
ایران تکنیکی شعبے میں ایٹمی معاہدے کے وعدوں میں کمی کے آخری مرحلے میں داخل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سات جولائی کو ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے یورپی ملکوں کو دی گئی اپنی ساٹھ روزہ مہلت ختم ہوجانے کے بعد، یورینیم کی افزدودگی کی سطح تین آعشاریہ چھے سات فی صد (3.67) سے بڑھانے کا آغاز کردیا ہے-
-
طالبان کے ساتھ ٹرمپ کا خفیہ اجلاس منسوخ
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ وعدہ کیا تھا وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی لائیں گے-
-
امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰امریکہ ایران کے خلاف یک طرفہ پابندیوں میں اضافہ کرکے اپنے مفادات کے تحفظ اور خطرات کو ختم کرنے کے بہانے اپنی تسلط پسندی کا جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ امریکہ کن مفادات اور کن خطرات کی بات کر رہا ہے؟
-
یورپ کے وقت ضائع کرنے کے اقدام پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے کا نفاذ، جمعہ چھ ستمبر سے ہوجائے گا-
-
امریکہ کی جانب سے فرانس کے منصوبے کی مخالفت اور نئی پابندیوں کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور آخرکار وہ آٹھ مئی 2018 کو اس سمجھوتے سے نکل گئے- بعد کے مرحلے میں ٹرمپ حکومت نے دو مرحلوں میں ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کردیں اور اسی طرح ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کے منصوبے کی مخالفت کی ہے-
-
ایران اور روس کے درمیان ماسکو میں جامع معاہدے
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پیر کو ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ماسکو میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں، دونوں ملکوں کے درمیان، خلیج فارس کے علاقے کو سلامتی ضمانت فراہم کرنے سے لے کر تجارتی تعلقات کے فروغ تک کے جامع معاہدے ہونے کی خبر دی ہے-
-
برگزیٹ کے مسئلے پر جانسن اور مخالفین کے درمیان سخت ٹکراؤ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ اس وقت برطانیہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل ہوگیا ہے- برطانیہ کے مستقبل کے لئے برگزیٹ کے تقدیر ساز ہونے کی اہمیت کے پیش نظر، وزیر اعظم بوریس جانسن کہ جو کسی معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے پر زور دے رہے ہیں اور مخالفین کہ جو یورپی یونین سے معاہدے کے ساتھ نکلنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے-
-
ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا دورۂ روس
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم موضوعات کے بارے میں بات چیت کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں۔