-
اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کا جون اجلاس جمعہ سولہ جون کو اختتام پذیر ہوگیا - آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے بورڈ آف گورنرز کے جون اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جوہری پروگرام کو علاقے کی اقوام اور عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا۔
-
اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳خبروں میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں، متحدہ عرب امارات کے تعاون کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے اور اس مسئلے نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ، فلسطینی عوام کو سرکوب کرنے اور علاقے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے قدس کی غاصب حکومت اور عرب حکام کے درمیان سازباز پر مرکوز کردی ہے۔
-
ایران مخالف امریکی سینٹ کا اقدام ، علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵امریکی سینٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جامع پابندیوں کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے - یہ منصوبہ کہ جسے " ایران کے غیر مستحکم کرنے والے اقدامات سے مقابلے کا قانون دوہزار سترہ " کا نام دیا گیا ہے ، 98 موافق اور دو مخالف ووٹوں سے سینٹ میں منظور کرلیا گیا-
-
سعودی عرب دہشت گردوں کا کفیل
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷سعودی عرب دہشت گرد ٹیموں کی مالی حمایت کر رہا ہے اور ایسے بہت سے ثبوت و شواہد موجود ہیں کہ جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے پڑوسی ملکوں کے افراد کو خریدا گیا ہے تاکہ وہ ایران میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دیں-
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
اردوغان کی جانب سے سعودی بادشاہ کی چاپلوسی
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵ترکی، سعودی عرب کے بادشاہ کا محتاج نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ریاکاری سے کام لیتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ کی چاپلوسی اور خوشامد کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی میں ایک بار پھر یہ دعوی کیا کہ ایران بدستور مشرق وسطی میں اپنی سرگرمیاں اور مداخلت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس سے اس خطے میں عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکہ کی حقیقی ماہیت
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران میں صدر مملکت، حکومتی اراکین، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہوں اور سینئر حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی حقیقی ماہیت کا ذکر کیا-
-
عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸عالم عرب میں بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی امیر کویت نے خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوحہ اور ریاض کے درمیان اختلافات جاری رہنے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی، امریکی ہتھکنڈہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دنیا یہ سمجھ گئی ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کو کون پروان چڑھا رہا ہے اور دہشت گردی کا سرچشمہ کہاں ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران نے کتنا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس راہ میں کتنی قربانیاں دی ہیں۔