تبصرے
  • ترکی میں روس کے سفیر کا قتل

    ترکی میں روس کے سفیر کا قتل

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    ترکی میں روس کے سفیر کا قتل وہ بھی ٹی وی کے کیمروں کے سامنے اس بات کو واضح کرتا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہوں کو حلب میں شام کی فوج کی کامیابیوں پر کس قدر غم و غصہ ہے۔

  • ایران کے خلاف سیاسی محرکات پر مبنی قرارداد

    ایران کے خلاف سیاسی محرکات پر مبنی قرارداد

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی نشست میں سیاسی لابیوں کے زیر اثر ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد نے ایک بار پھر ظاہر کردیا ہے کہ انسانی حقوق کے خود ساختہ مدافعین صداقت و نیک نیتی سے عاری ہیں۔

  • ہندوستان پاکستان کو دوستی کا پیغام دے

    ہندوستان پاکستان کو دوستی کا پیغام دے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری ہے تاہم ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے دونوں ملکوں کے درمیان دشمنی کے خاتمےکا مطالبہ کیا ہے

  • ہندوستان اور پاکستان میں فوجی عھدوں میں تبدیلی

    ہندوستان اور پاکستان میں فوجی عھدوں میں تبدیلی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶

    پاکستان میں فوج کے اعلی کمانڈروں کی تبدیلی کے بعد ہندوستان میں بھی فوج اور انٹلیجنس سروسز کے اعلی کمانڈروں کو تبدیل کیا گیا ہے

  • پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ ریاض

    پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ ریاض

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سعودی عرب کے دورے کے تین روزہ دورے پر ریاض میں ہیں

  • ہندوستان اور تاجیکستان کے درمیاں فوجی تعاون

    ہندوستان اور تاجیکستان کے درمیاں فوجی تعاون

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    تاجیکستان اور ہندوستان نے دو طرفہ تعلقات اور دفاعی امور میں فروغ لانے کے لئے نیز منی لانڈرنگ سے مقابلے اور دہشتگردوں کے آمدنی کے ذرائع کا سد باب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت بیت المقدس پر مکمل قبضہ کرنے کی کوشش میں

    صیہونی حکومت بیت المقدس پر مکمل قبضہ کرنے کی کوشش میں

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    صیہونی حکومت نے شہر بیت المقدس کے دروازوں پر ملٹی اسٹوری عمارتیں اور تنصیبات بنا کر اس شہر کو یہودی رنگ دینے کی بھرپور کوششیں شروع کردی ہیں۔

  • مصر اور قطر میں کشیدگی

    مصر اور قطر میں کشیدگی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴

    مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر الزام لگایا ہے کہ قطر قاہرہ میں سینٹ مارک آر تھو ڈوکس کلیسا میں بم دھماکے میں ملوث ہے

  • انڈونیشیا میں انتہا پسندی پر تشویش

    انڈونیشیا میں انتہا پسندی پر تشویش

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱

    مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے جس نے عالمی رائے عامہ اور عالم اسلام کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ اس ملک کو ان مسائل سے نجات دلانے کے لئے غور و فکر کریں۔