-
سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود کے ظالمانہ اقدامات
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶سعودی عرب کے شہریوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت اور ظالمانہ اقدامات سعودی عوام کے احتجاجات کا باعث بنے ہیں اور اس دوران سعودی عرب کے انسانی حقوق کے ایک اورسرگرم کارکن نے اپنے جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
بحران یمن کے حل کی کوششیں
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد نے یمنی گروہوں کی طرف سے بحران یمن سے متعلق اپنے منصوبے کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے ایک بار پھر صنعا کا دورہ کیا ہے۔
-
پاک ہند تغلقات میں کشیدگی
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں پر جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات لگا کر ایک ایک سفارتکار اپنے اپنے ملکوں سے نکال دیا ہے۔ ان اقدام سے دونوں ملکوں کے درمیاں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کے انتخابی عمل پر جان کیری کی تنقید
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸امریکہ میں انتخابی عمل کے مسائل نے اس ملک کے وزیر خارجہ کو بھی تنقید کرنے پر مجبور کر دیا ہے -
-
افغانستان میں جنگ میں شدت پر تشویش
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲افغانستان میں طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے جنگ جاری رکھنے کی وجہ سے اس ملک میں جنگ کے منفی نتائج کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے-
-
اسرائیل کی تسلط پسندی اور غاصبانہ قبضے کے منفی نتائج
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس ادارے کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات میں اضافے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس حکومت کے غاصبانہ قبضے کو عالمی امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور اس کے مقابلے کے لئے عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا-
-
حریت کانفرنس مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہاں
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کرکے ہندوستان و پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کشیدگی کم کرکے اپنے تعلقات میں بہتری لائیں۔
-
عراق کی عوامی فورسز کے خلاف امریکہ اور ترکی کا پروپگیںڈہ ناکام
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰عراق کے شمالی شہر موصل کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی فورسز کی کامیابیوں سے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو شکست فاش ہو رہی ہے۔
-
عرب ملکوں کی امریکہ اور مغربی ملکوں سے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی خریداری
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹کویت کے اخبار الرای نے لکھا ہے کہ حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن خلیج فارس کے عرب ممالک سے فوجی تعاون بڑھانے اور بڑے معاہدوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کو مزید ہتھیار فروخت کرے گا۔
-
یمن کی نیشنل کانگریس نے بیان جاری کر کے یمنی قوم کے مطالبات پر زور دیا
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴یمن کی قومی کانگریس نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جنگ بند کرنے کے لئے جو نظریات بیان کئے ہیں مجموعی طور پر ان مین نقائص ہیں تاہم ان کا بیان مستقبل میں گفتگو کی زمیں ہموار کر سکتا ہے۔