-
انسانی حقوق کا مسئلہ ایران کے مقابلے میں مغرب کا سیاسی ہتھکنڈہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام نہاد رپورٹر نے ایک بار پھر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں غیر مصدقہ ذرائع کی بنیاد پر سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
دباؤ کے مقابلے میں تدبیر کے ساتھ استقامت و مزاحمت کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ونزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو سے گفتگو میں مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکی منصوبوں اور پالیسیوں کی ناکامی و شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تیل کی قیمتوں میں کمی کو امریکہ کے مقابلے میں آزاد پالیسی رکھنے والے ملکوں پر دباؤ کا ایک ہتھکنڈہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ دباؤ کے مقابلے میں تدبیر کے ساتھ استقامت و مزاحمت، یقینا کامیابی کا باعث بنے گی۔
-
سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حکومت سے اسلحے کی خریداری
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳خبری ذرائع نے صیہونی حکومت سے سعودی عرب کے ہتھیار خریدنے کی خبر دی ہے-
-
مغرب کی پالیسیوں پر روسی وزیر خارجہ کی شدید تنقید
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کو علاقے میں دہشت گردی پھیلنے کا عامل قرار دیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے صدر کا دورہ تہران
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲ونزوئیلا کے صدر اپنے دورہ تہران میں ایران کے اعلی حکام سے ملاقات و گفتگو کریں گے۔
-
فلسطین کے نصب العین کے حصول کا حقیقی عامل قومی آشتی
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہےکہ قومی آشتی کے شعبے میں حاصل ہونے والے سمجھوتوں پر عمل درآمد اور اہم مسائل منجملہ آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے حوالے سے جدوجہد، فلسطین کے نصب العین کو عملی جامہ پہنانے کے اہم راستے ہیں۔
-
لبنان میں صدارت کا تعطل خاتمے کے قریب
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹لبنان کے المستقبل گروپ کے سربراہ سعد حریری کی جانب سے لبنان کے صدر کے عنوان سے میشل عون کی حمایت سے، لبنان میں صدارت کے خالی منصب کے حوالے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں ناکام جنگ بندی کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱یمن میں اب تک کئی بار جنگ بندی عمل میں آچکی ہے لیکن سعودی عرب معمول کے مطابق ابتدائی گھنٹوں میں ہی اسے پامال کردیتا ہے- یمن میں بیس اکتوبر کی صبح سے اقوام متحدہ کی نگرانی میں توسیع کے امکان کے ساتھ جنگ بندی کا آغاز ہوا-
-
امریکہ اور بحران کا رخ موڑنے کی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱امریکہ علاقے میں بدستور بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کا بڑھتا ہوا جانی نقصان
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ نو ماہ کے دوران افغانستان پر ہونے والے فضائی حملوں میں عام شہریوں کے جانی نقصان میں بہتّر فیصداضافہ ہوا ہے۔