دنیا بھر میں آئی ہے قرآنی بہار۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i284750-دنیا_بھر_میں_آئی_ہے_قرآنی_بہار_تصاویر
حدیث میں وارد ہوا ہے کہ ہر چیز کی ایک بہار ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔ ان تصاویر میں دنیا کے مختلف گوشوں میں ہونے والی تلاوت قرآن کے روح پرور مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • دنیا بھر میں آئی ہے قرآنی بہار۔ تصاویر