-
ایئربس کمپنی سے خریدا گیا دوسرا طیارہ بھی تہران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران کے ذریعے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے خریدا گیا دوسرا طیارہ تہران پہنچ گیا۔
-
امریکی اقدام عالمی قوانین کے منافی ہے، ایران کے وزیر خزانہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا نے لکسمبرگ میں ایران کے مرکزی بینک کے اثاثے منجمد کرانے کے امریکی اقدام کو، عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵ایران کے شادگان آئل فیلڈ کی توسیع کے لئے ایران اور روس کی آئل کمپنیوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایران میں اقتصادی ترقی کا اعتراف
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے-
-
ایران سے ایشیائی ملکوں کے لئے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ایران سے ایشیائی ملکوں کےلئے تیل کی برآمدات میں، دو ہزار سولہ کے مقابلے میں ستّر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ریلوے کی صنعت میں سرمایہ کاری کے لئے اٹلی کی دلچسپی
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲اٹلی نے ایران کی ریلوے کی صنعت میں توسیع کے لئے سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
-
ایران کے تجارتی لین دین کا حجم 77 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱ایران کے بیرونی تجارت پچھلے گیارہ ماہ کے دوران ستتر ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
چھے ملکوں میں ایران کے تجارتی مراکز قائم کرنے کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران خطے کے چھے ملکوں میں مستقل تجارتی مراکز قائم کرے گا۔
-
چابہار فری ٹریڈ زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ایران کا صوبے سیستان بلوچستان، افغانستان اور چابہار کی بندرگاہ کے درمیان پل کی حثیت رکھتا ہے۔
-
زیورات اور جواہرات کی نویں بین الاقوامی نمائش
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳زیورات اور جواہرات اور ان سے وابستہ صنعتوں کی نویں بین الاقوامی نمائش تہران میں جاری ہے