ایران سے ایشیائی ملکوں کے لئے تیل کی برآمدات میں اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i273742-ایران_سے_ایشیائی_ملکوں_کے_لئے_تیل_کی_برآمدات_میں_اضافہ
ایران سے ایشیائی ملکوں کےلئے تیل کی برآمدات میں، دو ہزار سولہ کے مقابلے میں ستّر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
(last modified 2025-11-01T10:23:41+00:00 )
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran
  • ایران سے ایشیائی ملکوں کے لئے تیل کی برآمدات میں اضافہ

ایران سے ایشیائی ملکوں کےلئے تیل کی برآمدات میں، دو ہزار سولہ کے مقابلے میں ستّر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ایران سے تیل درآمد کرنے والے ایشیا کے چار اہم ملکوں منجملہ چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان نے جنوری دو ہزار سترہ میں گذشتہ سال کے مقابلے میں سڑسٹھ اعشاریہ چھے فیصد کے اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔

توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں ایران سے جاپان میں تیل کی برآمد یومیہ دو لاکھ، نو ہزار، تین سو، انّیس، بیرل تیل رہی۔ جبکہ ہندوستان میں تین گنا زیادہ رہی اور یومیہ پانچ لاکھ، چوّن ہزار و چھے سو بیرل تیل پر پہنچ گئی۔