-
تہران میں گھریلو اشیاء کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴ایران کے دارالحکومت تہران میں گھریلو استعمال کے سامانوں کی سولھویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے-
-
ٹرمپ کا ٹرانس پیسیفک معاہدے سے امریکا کو باہر نکالنے کا اعلان
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ عہدہ صدارت سنبھالتے ہی وہ امریکا کو ٹرانس پیسیفک معاہدے سے باہر نکال لیں گے۔
-
کویت کی جانب سے دوحہ اجلاس میں ایران کے موقف کی حمایت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹کویت کے نائب وزیر پیٹرولیم طلال العذبی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے اوپیک تنظیم کے حالیہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور موقف فعال اور تعمیری قرار دیا۔
-
عوام نوٹوں کی تبدیلی کےحوالے سے تشویش برقرار
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹ہندوستان میں نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے عوام میں پریشانی اور بے چینی برقرار ہے-
-
ایران ، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران ، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے
-
گوادر کی بندرگاہ سے برآمدات کا باضابطہ آغاز
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸پاکستان نے پاک چین اکنامک کوریڈور منصوبے کے تحت تعمیر ہونے والے جیو اسٹریٹیجک بندرگاہ گوادر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں 1000 اور 5000 کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کی تجویز
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے ایک ہزار اور پانچ ہزار کےکرنسی نوٹوں پر پابندی کی تجویز باضابطہ طور پر پیش کر دی ہے۔
-
جعلی کرنسی کے مقابلے کے لیے ہندوستان اور چین کا ہاٹ لائن کے قیام پر اتفاق
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ہندوستان اور چین نے جعلی کرنسی کا مقابلے کرنے کی غرض سے ہاٹ لائن کے قیام پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
امریکی انتخابات کا نتیجہ: عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کلنٹن کی شکست نے عالمی مارکیٹس کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔
-
ایران اور ہانگ کانگ کے درمیان اقتصای تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ہانگ کانگ نے تجارتی، اقتصادی، اور بیکنگ کے شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-