-
امریکہ یورپ آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴سوئزرلینڈ کے عوام نے امریکہ اور یورپ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
یورپی یونین سے اخراج کے لیے واضح نظام الاوقات بنائیں گے: برطانوی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے واضح نظام الاوقات کا تعین، تجارتی کمپینوں کی تشویش دور کرنے میں اہم واقع ہو گا۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جرمنی نے مختلف شعبوں میں تعاون کے دس سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے سعودی ویزہ فیس میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے حج اور عمرہ سمیت ہر قسم کے ویزہ کی فیس میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
یورپ میں برطانیہ کی تیار کردہ گاڑیوں کی خریداری کا بائیکاٹ
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵برگزٹ کے بعد یورپی شہریوں نے برطانوی گاڑیوں کا بائیکاٹ شروع کر دیا۔
-
شمال جنوب کوریڈور کو جلد فعال بنانے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی نے شمالی جنوب کوریڈو کو فعال بنانے کے لئے سمندری نقل و حمل کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵امریکی کانگریس کی جانب سے صدر باراک اوباما کے ویٹو کو رد کیے جانے اور گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ کی جانب سے سعودی عرب سے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کے قانون کی منظوری کے بعد سعودی ریال کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
اوپیک نے الجزیرہ اجلاس میں غیرمعمولی فیصلہ کیا: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپیک کے مشاورتی اجلاس کے نتیجے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک نے بدھ کے روز ایک غیرمعمولی فیصلہ کیا ہے۔
-
اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اپنی تیل کی یومیہ پیداوار تینتیس اعشاریہ دو چار ملین بیرل سے کم کر کے بتیس اعشاریہ پانچ ملین بیرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالمی میں منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔