-
آسٹریا نے ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر دی
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴آسٹریا نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران سے خام تیل کی خریداری کا آغاز کر دیا۔
-
ایران مسقبل میں اقتصادی ترقی کا سرچشمہ ہے، آسٹریلیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷آسٹریلیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقبل میں اقتصادی ترقی کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ ایران کو بینکاری سہولتیں فراہم کرنے والے یورپی بینکوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو بینکاری سہولتیں فراہم کرنے والے یورپی بینکوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
-
موٹر گاڑیوں کی صنعت میں ہندوستان نے پانچواں مقام حاصل کرلیا
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲ہندوستان نے بارہ سال بعد موٹرگاڑیوں کی صنعت میں پانچواں بڑا ملک بننے کا اعزاز جنوبی کوریا سے لے کر اپنے نام کرلیا ہے-
-
پراگ میں موٹر شو کا اہتمام
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں چار روزہ موٹر شو جاری ہے جس میں نئی نئی اور خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈل کی گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں-
-
امریکی سینیٹ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کے ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا راستہ ہموار کرتے ہوئے سعودی عرب کا دفاع کیا ہے کہ جسے حال ہی میں کانگریس نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
-
ایران کو ایئربس طیارے فروخت کرنے کی اجازت
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷امریکی حکومت نے ایئر بس کمپنی کے سترہ طیارے ایران کو فروخت کرنے کا اجازت نامہ جاری کر دیا ہے
-
ایرانی عوام کی قوت خرید اور اخراجات کے درمیان پہلی بار توازن قائم
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایرانی عوام کی قوت خرید اور اخراجات کے درمیان پہلی بار توازن قائم ہو گیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹جولائی کے مقابلے میں اگست کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
دہشت گرد شام کی تاریخی اشیا اسرائیل منتقل کر رہے ہیں
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳اسرائیل کے ایک اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے چوری شدہ تاریخی آثار، دہشت گردوں کے ہاتھوں اسرائیل منتقل ہو رہے ہیں۔