-
ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال اپریل سے جون کے اختتام تک ایک ملین ٹن سے زیادہ کا اسٹیل برآمد کیا ہے۔
-
لیبیا: تیل کی برآمدات کا باضابطہ طور پر آغاز
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶لیبیا میں تیل کی برآمدات کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔
-
جنوبی ایران کی بندرگاہ خارگ کی سرگرمیوں میں اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳فرانس، اسپین، یونان، پولینڈ، اٹلی اور جنوبی کوریا کے تیل بردار بحری جہاز، جنوبی ایران کی بندرگاہ خارگ سے تیل بھرنے کے بعد اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئے۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی تعلقات میں فروغ پر تاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے انڈونشیا کے ساتھ اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی راہوں کا جائزہ لیا -
-
سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے برطانوی ہتھیاروں کی فروخت
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔
-
چینی کرنسی دو برس میں زر مبادلہ کی تیسری بڑی کرنسی بن جائے گی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱تازہ ترین جائزوں کے مطابق چین کی قومی کرنسی یو آن بہت جلد دنیا کی تیسری بڑی کرنسی میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں اکیس فیصد اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹رواں شمسی سال کے پہلے چار مہینوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور غیر ملکی بینکوں کے لین دین میں تیزی آئی ہے: ولی اللہ سیف
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے دنیا کے مختلف بینکوں میں ایرانی تاجروں کے لیے ہزاروں ایل سی کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کا منصوبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴رواں مالی سال کے اختتام تک ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی