-
شہد کی پیداوار میں ایران کی چوتھی پوزیشن
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے.
-
ایران ٹربو کمپریسر کی تیاری میں خود کفیل ہوگیا
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ایرانی ماہرین نے تیل کی صنعتوں میں استعمال ہونے والا ٹربو کمپریسر تیار کرلیا ہے۔
-
ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
امریکی پابندیوں کے دوران ایران کو ملیں بڑی کامیابیاں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶آئل پریس کی ویب سائٹ نے گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی برادری کا خیال تھا کہ امریکی پابندیاں ایران کو اقتصادی شعبے میں روک سکتی ہیں لیکن اس کا یہ خیال غلط ثابت ہوا اورایران نے اب تک پابندیوں کے اس انتہائی نازک حالات میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پلدشت کسٹم سے رواں سال کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 83 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی مالیت 2۔6 کروڑ ڈالر ہے۔
-
ایران کی زرعی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ایران کی زرعی مصنوعات کوعراق، افغانستان، متحدہ عرب امارات، پاکستان، روس، ہندوستان، ترکی، ترکمانستان، جرمنی اور دوسرے ممالک برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران:خام اسٹیل کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶اسٹیل کی صنعت ایران کی سب سے اہم اور ترقی یافتہ صنعتوں میں سے ایک ہے
-
چابہار بندرگاہ میں بحری جہازوں کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹چابہار بندرگاہ پہلی بندرگاہ ہے جو ہم اس کے لیے BOT معاہدے کے تحت ایک بین الاقوامی آپریٹر کو راغب کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی زعفران کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران نے پانچ مہینوں کے اندر 78 ملین ڈالر کا زعفران برآمد کیا ہے۔