-
عراقی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷عراق کی وزارت پیٹرولیئم نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر دوہزار پندرہ میں اس کے تیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے-
-
برطانوی کمپنیاں ایران آنے کے لئے بے تاب
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵برطانیہ میں ایران کے ناظم الامور نے خبر دی ہے کہ برطانوی کمپنیاں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں-
-
ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸یورپی یونین کے اقتصادی ماہرین نے ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں چھ گنا سے زیادہ اضافہ ہونے کی خبر دی ہے-
-
ایران ایک نئی ابھرتی ہوئی منڈی : لارڈ لامونٹ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱ایران کے امور میں برطانیہ کے تجارتی نمائندے نے ایران کے علاقائی کردار کے بارے میں مغربی ممالک کے پروپیگنڈوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق سویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد ایران کو سب سے بڑی ابھرتی ہوئی منڈی قرار دیا ہے-
-
فرانس ہندوستان میں سالانہ ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: فرانسوا اولاند
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۸فرانس نے ہندوستان میں سالانہ ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی فضائی کمپنیوں کی ایران کے لیے براہ راست پروازیں کرنے کی تیاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵یورپی فضائی کمپنیاں ایران کے لیے براہ راست پروازیں پھر سے شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
عمان کو دس ارب مکعب میٹرگیس کی برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن عمان تک پہنچنے کے بعد اس ملک کو سالانہ دس ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی جائے گی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور تیل کی قیمت ستائیس ڈالر سے نیچے گرگئی ہے۔
-
خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پچھلے بارہ سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
-
ہندوستان، ایران سے وسیع پیمانے پر تیل کی خریداری کا اعلان
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ ایران سے بڑے پیمانے تیل خرید ے گا۔