-
امریکا، ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷امریکا کی وزارت خزانہ نے امریکی کمپنیوں کو ایران کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت دے دی۔
-
دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیداروں کا دورہ تہران
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیدار تہران پہنچے ہیں۔
-
وینزوئیلا میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو نے ملک میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیس ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے۔
-
پاکستان ایران سے گیس کی درآمدات کا خواہاں
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنے ملک کے لئے قدرتی گیس کی درآمدات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا لگا ہے۔
-
عا لمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گراوٹ جاری
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹عا لمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پچھلے بارہ سال کے دوران اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا حامی رہا ہے، عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ ایک پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے ایران، ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا ہمدرد و حامی رہا ہے۔
-
افغانستان کی ترقی و پیشرفت میں چابہار بندرگاہ کا کردار نہایت اہم ہے: افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی ترقی و پیشرفت میں ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں چابہار بندرگاہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے-