-
یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱بہت سی خوبیاں ہیں پیار سے ان رہنے والوں میں۔ آجکل کی دوڑتی بھاگتی اس مشینی زندگی میں بہت سی انسانی و اسلامی اقدار بھلائی جا چکی ہیں۔ ایک دوسرے سے محبت، الفت، ہمدردی جو ایک انسانی اور معاشرتی زندگی کے اہم ترین اصول ہیں، انہیں بھی دیکھنے کے لئے طبیعت ترس جاتی ہے۔ یہ تصاویر دیکھیں جن میں حیوانات اپنی زبانِ بے زبانی میں ہمیں بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔
-
سردی ہو یا گرمی واقعی جنت ہے " تالش" !
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آجکل کی مشینی زندگی جی رہے انسان کو اگر عالم طبیعت کی آغوش نصیب ہو جائے تو وہ اپنے بہت سے درد و غم کو فراموشی کے سپرد کر کے چند لمحوں کو سکون کی سانس لے سکتا ہے۔ شمالی ایران میں واقع تالش نامی علاقہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو اپنی منفرد خوبصورتی کی بنا پر بظاہر ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے اور وہاں جانے والا ہر انسان اپنے غم و اندوہ بھول کر قدرت کی رعنائیوں میں کھو جاتا ہے۔
-
سات ایرانی فلمیں کیرالا فلم فیسٹیول میں شامل
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸سات ایرانی فلمیں، ہندوستان میں ہونے والے کیرالا فلم فیسٹیول کی زینت بنیں گی۔
-
دو ایرانی فلمیں بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶دو ایرانی فلمیں، رزلٹ اور سنگل ٹیک، ہندوستان میں ہونے والے بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں۔
-
لمحوں کا شکار ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱کچھ لمحے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں مگر انہیں باقی رکھنے کے لئے شکار کرنا پڑتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ پرندوں کی دنیا سے شکار ہوئے کچھ حسین لمحات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
-
سوئیڈن میں قطبی شفق کا خوبصورت منظر+ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۶سوئیڈن میں قطبی شفق نے جو خوبصورت مناظر فضا میں بکھیرے اس نے لوگوں کو مسحور کردیا۔
-
دنیا کا سب سے تیز کولڈرنک اوپنر۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایک پاکستانی شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو برق رفتاری کے ساتھ کولڈرنکس کو کھول رہا ہے، اگر اس شخص کو دنیا کا سب سے تیز کولڈرنک اوپنر کہا جائے تو شاید بے جا نہ ہو!
-
فوڈ آرٹ
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰فوڈ آرٹ ایک بڑی دلچسپ آرٹ ہے جس کے ذریعے بالعموم لوگوں اور بالخصوص بچوں کے لئے غذاؤں کو کافی دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ عام طور پر بچے کھانے پینے میں نخرے کرتے ہیں اور ماں باپ کے لئے انہیں کھانا کھلانا ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اگر ماں باپ ذرا حوصلے سے کام لیں تو وہ فوڈ آرٹ کی مدد سے بچوں کے لئے کھانے پینے میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ پیش خدمت فوٹو گیلری میں غذاؤں سے بنی ہوئی دلچسپ شکلیں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
-
کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔