Entertainment
  • غور سے دیکھئے قدرت کے اس شاہکار کو ۔ ویڈیو

    غور سے دیکھئے قدرت کے اس شاہکار کو ۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    یہ بات ضرور ہے کہ گرگٹ سے منسوب ایک کہاوت منفی معنیٰ اور منافقت کے مفہوم کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، مگر یہ حقیقت ہے کہ خود گرگٹ اُس کہاوت کے برخلاف، خدائے سبحان کے خلق کردہ شاہکاروں میں شمار ہونے والی ایک حیرت انگیز مخلوق ہے۔

  • عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو

    عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳

    روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

  • غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو

    غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶

    خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔

  • کورونائی ماحول میں سگریٹ نوشی کا جگاڑ ۔ ویڈیو

    کورونائی ماحول میں سگریٹ نوشی کا جگاڑ ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    سگریٹ نوشی کے عادی افراد کو کورونا وائرس بھی سگریٹ سے دور نہیں کر پایا اور انہوں نے ان ایام میں بھی (بظاہر) محفوظ اور انوکھا طریقہ کھوج نکالا۔

  • بندروں کی جنگ! ۔ ویڈیو

    بندروں کی جنگ! ۔ ویڈیو

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲

    تھائیلینڈ کے شہر لوپبوری کے قریب سیکڑوں بندروں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے چند ٹکڑوں پر قبضہ جمانے کے لئے چلتی پھرتی شاہراہ کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔

  • اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو

    اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)

  • 80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی

    80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ایرانی وزارت ثقافت کے مقاصد میں سے ہے۔

  • غضب کی مہارت ہے اس بچے کی!۔ ویڈیو

    غضب کی مہارت ہے اس بچے کی!۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    ایک کمسن چینی بچے کو غضب کی کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔