غور سے دیکھئے قدرت کے اس شاہکار کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i364784-غور_سے_دیکھئے_قدرت_کے_اس_شاہکار_کو_ویڈیو
یہ بات ضرور ہے کہ گرگٹ سے منسوب ایک کہاوت منفی معنیٰ اور منافقت کے مفہوم کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، مگر یہ حقیقت ہے کہ خود گرگٹ اُس کہاوت کے برخلاف، خدائے سبحان کے خلق کردہ شاہکاروں میں شمار ہونے والی ایک حیرت انگیز مخلوق ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ Asia/Tehran