-
ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۸آج کے دور میں کہ جہاں لوگ ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے فائدے کی خاطر ڈبونے کے درپے رہتے ہیں وہیں پر ایک حیوان ڈوبتے انسان کو بچا لیتا ہے۔ہوا یہ کہ ایک شخص نے ہاتھی میں موجود ’’انسانیت!‘‘ کو آزمانے کے لئے ہندوستان کی ایک بہتی ندی میں ڈوبنے کی ایکٹنگ کی مگر اسے فورا ہاتھی کی جانب سے مثبت جواب ملا اور وہ بڑی تیزی سے اس کو بچانے کے لئے ندی میں اتر گیا اور اسے اپنے خیال میں نجات دلا کر کنارے تک لے آیا۔
-
مون واک کرکے سرخیوں میں آنے والا نوجوان+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱جہاں ایک طرف ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے وہیں ایک ہندوستانی شہری نے بنگلور کی سڑک پر مون واک کرکے ہندوستان کی ترقی کی پول کھول دی۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی حکام شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں ۔
-
ایسی آرٹ جو لاکھوں کو بھا گئی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰اپنے ہنر سے ریت کے ذروں کو ایک زندہ داستان کی شکل دینے والی جواں سالہ ماں فاطمہ عبادی کی شاندار آرٹ ملاحظہ کیجئے!
-
خدادادی دنیا میں بظاہر ماڈرن بشر کی تباہی!- اینیمیشن
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸معروف اینیمیشن میکر اسٹیو کٹس کا بنایا ہوا شاندار مگر معنی دار اینییمیشن ملاحظہ ہو جس کے ذریعے انہوں نے اللہ کی سجائی ہوئی اس دنیا میں رفاہ و آرام پسند بشر کے ہاتھوں انجام پانے والی تباہیوں کی منظر کشی کی ہے۔
-
حوصلے جوان ہیں + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ سرگرم رہنا چاہئے۔
-
ایران نے امریکہ کو زمین پر دے مارا ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایران کے نوجوان پہلوان نے اپنے امریکی حریف کو 0-12 سے شکست دی تھی۔ یہ عالمی مقابلے 29 سے 31 جولائی تک بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں منعقد ہوئے تھے۔
-
ایسے بھی ہوتے ہیں ہوٹل ۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹سیاحوں اور مسافروں کا دل لبھانے کے لئے اب دنیا میں عجیب و غریب اور مگر دلچسپ ہوٹلوں کی چلن بڑھتی جا رہی ہے۔اس گیلری میں دنیا میں بنے مختلف قسم کے عجیب و غریب ہوٹل دیکھےجا سکتےہیں۔
-
ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷مکھی ایک بہت ہی چھوٹی اور نازک مخلوق خدا ہے جس کی خلقت کے پس پردہ یقینا کچھ اہم حکمتیں پوشیدہ ہیں اور یہ چھوٹی سی مخلوق اپنے اندر خلقت کے عظیم شاہکار سموئے ہوئے ہے۔ایک بڑا کام کبھی کبھی یہ مکھی جو کرتی ہے وہ یہ کہ برسر اقتدار طاقت و قدرت کا مسند نشیں کو کبھی اپنے سامنے اظہار ناتوانی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریر کے دوران ایک مکھی نے فلپائنی صدر روڈریگو کو اچھا خاصا تنگ کر دیا۔
-
سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔
-
دوست نے سلطان جنگل کی جان بچائی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱افریقہ کے ایک جنگل میں جب لگڑبھگوں کے ایک جھنڈ نے شیر کو تنہا پایا تو موقع مناسب سمجھ کر اسے گھیر لیا اور اس پر حملہ آور ہو گئے،مگر اس سے پہلے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے، دوسرا شیر وہاں آن پہونچا۔ ورق پلٹا اور لگڑبھگوں کو پھر اپنی خیر مناتے ہوئے سلطان جنگل کے شکار سے دستبردار ہونا پڑا۔