مون واک کرکے سرخیوں میں آنے والا نوجوان+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i354478-مون_واک_کرکے_سرخیوں_میں_آنے_والا_نوجوان_ویڈیو
جہاں ایک طرف ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے وہیں ایک ہندوستانی شہری نے بنگلور کی سڑک پر مون واک کرکے ہندوستان کی ترقی کی پول کھول دی۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی حکام شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran

جہاں ایک طرف ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے وہیں ایک ہندوستانی شہری نے بنگلور کی سڑک پر مون واک کرکے ہندوستان کی ترقی کی پول کھول دی۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی حکام شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں ۔

ہندوستان کا ایک مشہور اسٹریٹ آرٹسٹ بادل ننجندا سوامی  بنگلورکی سڑک پر مون واک کرکے دنیا بھر میں سرخیوں میں آ گیا۔  یہ پورا ویڈیو ایک موبائل سے بنایا گیا ہے جس کے لئے کوئی ایڈیشنل لائٹ وغیرہ کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔