Entertainment
  • فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو

    فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷

    فضا میں عام مسافروں کو لے جانے کے لئے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اٹھاتے ایک طیارہ تیار کر لیا ہے جس نے پہلی بار گزشتہ ۱۳ دسمبر کو فضا کے حدود میں پرواز کی۔یہ جہاز زمین سے ۸۰ کلومیٹر کی اونچائی تک پرواز کرنے میں کامیاب رہا۔یہ وہی نقطہ ہے جہاز سے فضا کا آغاز ہوتا ہے!

  • یوں پھٹتا ہے زمین کا جگر! ۔ ویڈیو

    یوں پھٹتا ہے زمین کا جگر! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷

    گزشتہ چوبیس نومبر کو گوئٹے مالا کا ایک آتش فشاں ’’فوئگو‘‘ پھٹ پڑا جس کی قریب سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے!اس سے قبل جون کے مہینے میں بھی یہ آتش فشاں پھٹ پڑا تھا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور قریب ۲۰۰ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

  • ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو

    ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    سائنس اور ٹکنالوجی نے جہاں انسان کے لئے سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں پر اس نے بری طرح اپنا اسیر بنا لیا ہے۔اس طرح کہ اب وہ اسکے بغیر اپنی زندگی کا تصور کھو بیٹھا ہے!

  • جب ٹرزا مے کی کار کا دروازہ ہی نہیں کھلا!

    جب ٹرزا مے کی کار کا دروازہ ہی نہیں کھلا!

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰

    ٹرزا مے جب جرمنی پہونچی اور کار سے اترنا چاہا تو کچھ دیر انکی کار کا دروازہ نہ کھلا اور جرمنی کی جانسلر انجلا مرکل انکے اترنے کا انتظار کرتی رہیں!

  • نئی دہلی میں بندروں کی دہشت

    نئی دہلی میں بندروں کی دہشت

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں بندروں نے دہشت مچا رکھی ہے۔

  • مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو

    مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷

    محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔

  • جاپانی سفیر کی جادوگری ۔ ویڈیو

    جاپانی سفیر کی جادوگری ۔ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    جاپانی شہنشاہ کے یوم ولادت کی تقریب کے موقع پر ایران میں متعین جاپانی سفیر نے بظاہر جادوگری دکھاتے ہوئے تین رنگین کپڑوں سے ایرانی پرچم تیار کیا۔

  • جب دو سیب ٹکراتے ہیں...!

    جب دو سیب ٹکراتے ہیں...!

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    ۹۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹکرانے والے دو سیبوں کی حرکت اور پھر ان کا انجام دیکھئے!