تیز رفتار ملازم ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i342367-تیز_رفتار_ملازم_ویڈیو
ملازمت بالخصوص سرکاری ملازمت میں کہ جہاں نپی تلی اور مہینے میں ایک بندھی ہوئی تنخواہ ملتی ہو،وہاں پر تیز رفتاری سے کام کرنے والے کم نظر آتے ہیں۔مگر اس ویڈیو میں ایک سرکاری ملازم کو دیکھئے کہ کیسے برق رفتاری کے ساتھ کام کر رہا ہے! بعض لوگوں کا یہ بھی گمان ہے کہ یہ شخص دنیا کے سب سے تیز کام کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ Asia/Tehran