خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i342799-خلائی_اسٹیشن_سے_زمین_کی_طرف_چھلانگ_لگائی_ویڈیو
آسٹریا کے ایک خلاباز فیلِکس بامگارٹنر نے زمین سے ۳۹ کلومیٹر کی اونچائی سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی۔یہ پہلا انسان ہے جس نے آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتاری کا تجربہ کیا اور اتنی اونچائی سے پیروشوٹ کے سہارے زمین خلا سے زمین کی جانب کودا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran