ہوا نے ہوائی جہاز کو تنگ کیا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i340701-ہوا_نے_ہوائی_جہاز_کو_تنگ_کیا!_ویڈیو
برطانیہ کے شہر منچیسٹر ایئرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز شدید ہوا کے سبب لینڈ نہ کر سکا اور دوبارہ اڑان بھرنے پر مجبور ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran