-
امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کو پیچھے چھوڑ دیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳امریکہ کے 80 سالہ صدر جوبایڈن اور برطانیہ کے 74 بادشاہ چارلز سویم اُس وقت ساتھ ساتھ نظر آئے جب امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کے محل میں جاکر اُن سے ملاقات کی۔ حسب معمول جوبایڈن نے اس بار بھی گُل کھلایا اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے وقت وہ اپنے میزبان بادشاہ چالرز سے آگے آگے چلنے لگے اور برطانوی بادشاہ بھی چُپ چاپ ان کے پیچھے پیچھے چلتے رہے۔ اس دوران دونوں ہی کنفیوز نظر آ رہے تھے کہ کرنا کیا ہے؟!
-
سبحان تیری قدرت...، پہاڑی بکریوں کی حیرت انگیز توانائی! (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳اس حیرت انگیز ویڈیو میں پہاڑی بکریوں کو ایک بند (ڈیم) کی کھڑی دیوار پر باآسانی چڑھتے، چلتے، چرتے اور پانی پیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر بے ساختہ زبان کہہ اٹھتی ہے ’’سبحان تیری قدرت‘‘۔
-
اصفہان: چہل ستون محل بنا ایرانی دستکاری کا میزبان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کے اصفہان شہر کے خوبصورت تاریخی محل چہل ستون میں، ایرانی دستکاری کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روم میں ایرانی کھلاڑیوں کی دھوم+ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶روم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔
-
ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایرانی شارٹ ڈاکومینٹری فلم خرّاٹے کی اسکریننگ اٹلی کے کورتیا پونتے فلم فیسٹیول میں بھی ہوگی۔
-
ایرانی شارٹ فلم "ریبوار" بلغاریہ فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کی شارٹ فلم ریبوار کو بلغاریہ کے فلم فیسٹیول میں شامل کرلیا گیا ہے۔
-
ایران کی فلم "چترباز" اٹلی کے فلم فیسٹیول میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ایران کی شارٹ فلم "چترباز" اٹلی کے ڈومیلا تیس فلم فیسٹیول میں شامل ہوگئی۔
-
ایرانی فلم، "تیسری جنگ عظیم" بہترین فلم کے طور پر منتخب
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶تیسری عالمی جنگ نام کی ایرانی فلم کو ویتنام فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈوں سے نوازا گیا۔
-
مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔
-
امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔