-
سمجھداری سیکھنا ہو تو ہاتھی سے سیکھیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷کہتے ہیں کہ ہاتھی بہت ہی سمجھدار جانور ہوتا ہے، اس کو جیسا سکھائیں ویسا ہی کرتا ہے۔
-
لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان اہم مقابلہ+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔
-
مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۶مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ مراکش کے سائقین نے ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا کر اپنی خوشیاں منائیں جس سے اسرائیل کو کافی تشویش ہوگئی ہے۔
-
چین، برف کا خوبصورت شہر
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲چین میں برف کا بہت ہی خوبصورت شہر بنایا گیا ہے۔
-
اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔
-
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔
-
رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۰فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔
-
ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔