روم میں ایرانی کھلاڑیوں کی دھوم+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i422644-روم_میں_ایرانی_کھلاڑیوں_کی_دھوم_ویڈیو
روم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶ Asia/Tehran

روم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔

سحر نیوز/ ایران: تائیکوانڈو میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرکے شائقین کا دل جیت لیا۔ 

خیال رہے کہ گرینڈ پری تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے اٹلی کی میزبانی میں دارالحکومت روم میں ہو رہے ہیں جن میں پچپن ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں۔ ان مقابلوں کی بنیاد پر اولمپک کی رینکنگ بھی انجام پائے گی۔