بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i324202-بھرے_مجمع_کے_سر_پر_مرغابیاں_اتر_آئیں_ویڈیو
امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran

امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔