یہ ہیں تیس مار خاں! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i298165-یہ_ہیں_تیس_مار_خاں!_ویڈیو
کہتے ہیں کہ کسی جانور کو حتیٰ بلی جیسے پالتو جانور کو کہیں بند کر کے مارنے یا اذیت پہونچانے کی کوشش نہ کریں کیوں اس سے جانور بپھر کر ایسا وحشی انداز اپنا لیتا ہے کہ آپ کی ساری بہادری کو دو منٹ میں کافور کر سکتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھئے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran