Entertainment
  • جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)

    جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیاتی مسائل پر ایک عالمی کانفرنس ہوئی جس میں امریکی صدر جوبایڈن کی تقریر کے دوران علاقے کے کتوں اور بھیڑیوں کی آوازیں آنے لگیں اور بایڈن بھی آوازیں سننے کے بعد کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے۔ شاید امریکی صدر کی بات سے علاقے کے حیوانات بھی متفق نہیں تھے!

  • دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین (ویڈیو)

    دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین (ویڈیو)

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱

    دنیا کی سب سےلمبی مسافر ٹرین تیار کر لی گئی ہے۔ یہ کام سوئٹزرلینڈ میں ہوا ہے اور اس ٹرین کو ملک میں ریلوے کی ایک سو پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔

  • برطانوی کنگ چارلز کے خلاف انڈوں سے احتجاج (ویڈیو)

    برطانوی کنگ چارلز کے خلاف انڈوں سے احتجاج (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    برطانیہ کے چارلز سویم کنگ چارلز یورک شہر میں اپنی آنجہانی والدہ رانی الیزابتھ کے مجسمہ کا افتتاح کرنے کی غرض سے یورک شہر پہچے تھے جہاں اُن پر ایک معترض نے یہ کہہ کر تین انڈے پھینکے کہ اس ملک کی بنیاد غلاموں کے خون پر استوار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابو انڈے پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

  • چین میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کو پاس کرنا آسان نہیں (ویڈیو)

    چین میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کو پاس کرنا آسان نہیں (ویڈیو)

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    چین میں ڈی ایل لینا کوئی آسان نہیں اور اس کے لئے ایک سخت ڈرائیونگ ٹیسٹ سے گزرنا ہوتا ہے جس میں کئی ماہرین بغور ڈرائیور کی الگ الگ سترہ قسم کی توانائیوں کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اُس میں لازمی صلاحیت سے مطمئن ہو جانے کے بعد ہی اُسے ڈرائونگ لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔

  • عالمی شہرت یافتہ ایران کا سیاحتی مقام گنبد سلطانیہ

    عالمی شہرت یافتہ ایران کا سیاحتی مقام گنبد سلطانیہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵

    عالمی شہر ت یافتہ تاریخی اور سیاحتی مقام گنبد سلطانیہ ایران کے شہر زنجان میں واقع ہے۔

  • دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی

    دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹

    ایشیا کپ 2022 کے اہم اور دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  • اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو

    اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹

    سائنسدانوں نے جیمز ویب نامی معروف ٹیسلکوپ سے لی گئی مشتری سیارے کی کچھ حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جن سے اس سیارے کے اسرار و رموز مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔

  • بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔

  •  فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا

    فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔