-
خداوندا اپنے ولی کی حفاظت فرما!
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
"میں بچپن سے اس محترم خاندان کا خادم ہوں " - Farsi sub English+Urdu
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔
-
روضۂ زینب (س) میں رونق پلٹ آئی! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰کربلا کی شیر دل خاتون،ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے 5 جمادی الاول 1438 هجری کو بنت رسول حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی آغوش میں قدم رکھا۔اسوۂ صبر و رضا کے روضۂ مبارک کی تازہ ترین تصاویر دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاسبان حرم شہدا کے لئے ایک سورۂ فاتحہ کی بھی تلاوت فرمائیں۔
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5 جمادی الاول 1438 هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
-
یوم جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹جمعہ کے روز مستحب ہے کہ دن بھر میں ۱۰۰ مرتبہ ذکر صلوات کی تکرار کی جائے۔
-
خداوندا! اپنے ولی تک ہمارا سلام پہنچا دے...
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات
-
امریکہ سے دوستی کسی مشکل کا حل نہیں ہے !
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳ولی امر مسلمین سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴دلیل حجت آخر ہے خود زمیں کا وجود /// تراب ہے تو کوئی بوتراب بھی ہوگا
-
انقلابِ اسلامی کے دُشمن بے بس ہیں !
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیامِ 19دی کے دن کی مناسبت سے قم کے لوگوں سے ملاقات
-
ترانہ : اے شہیدوں تم حیات ہو !
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا. (قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳) ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی دوسری برسی کی مناسبت پریہ ترانہ پیش خدمت ہے-