"میں بچپن سے اس محترم خاندان کا خادم ہوں " - Farsi sub English+Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i311459-میں_بچپن_سے_اس_محترم_خاندان_کا_خادم_ہوں_farsi_sub_english_urdu
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran

ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد منش انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں کو تبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-