-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
پاکستان سے آئے حسینی پروانے ایران پہونچے ۔ تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔
-
کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
یَا أیُّھا العَزِیز مَسَّنا وَ أھلَنَا الضُرُّ...!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
اب بھی مرکز توجہ ہیں شہید حججی
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶تہران کے مرکزی علاقے میں واقع ’’ولی عصر اسکوائر‘‘ پر لگے ہوئے عظیم بورڈ پر آجکل شہید محسن حججی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اربعین کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴یارو! اربعین قریب ہے...
-
آج گوشوارے نہیں بِکیں گے!!
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶تھران میں واقع جویلری کے ایک بازار والوں نے حضرت رقیہ (سکینہ) سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایک بینر لگایا جس پر لکھا تھا ’’حضرت رقیہ (ع) کی شہادت کی مناسبت پر انکی ذات اقدس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ آج ہم اس بازار میں گوشوارے فروخت کرنے سے معذور ہیں!‘‘
-
نجف میں ننہی رقیہ (سکینہ) کا سوگ منایا گیا ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت کے موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زندان شام اور تاریک ہو گیا!
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت کے موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
مرثیہ شہادت حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱مداح اہلبیت برادر سبطین الحسینی