-
ہندوستان: میزورم میں زیر تعمیر پُل منہدم، 17 مزدور ہلاک، نریندر مودی کا اظہار افسوس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج (بدھ کو) ایک زیر تعمیر ریلوے پُل گر گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش میں اسکرب ٹائفس سے ایک اور موت، شملہ میں 102 افراد مبتلا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ہندوستان کی شمالی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں اسکرب ٹائفس Scrub Typhus سے ایک اور موت ہوگئی ہے۔ شملہ کے آئی جی ایم سی ہسپتال میں ایک اور عورت کی موت ہوگئی۔
-
برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستان: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے پلوامہ علاقے میں اتوار کو دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان انکاونٹر میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: فوجی گاڑی کو حادثہ 9 فوجی ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لداخ کے ضلع لیہہ میں ایک فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱کانگریس کے صدر نے ایک مرتبہ پھر نریندرمودی کی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں ملوث
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاستی حکومتوں کو کمزور کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
وزیراعظم مودی کے عمل اور گفتار میں تضاد ہے: کانگریس
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ذہنیت اور ماحولیات اور جنگلات پر اس کی عالمی بات چیت کے درمیان موجود خلا کو ظاہر کرتا ہے۔
-
سرحدی معاملات پر ہندوستان اور چین کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴چین اور ہندوستان کے ساتھ ہونے والی 19 ویں دور کی بات چیت کی ناکامی کے بعد کانگریس پارٹی نے بدھ کو سوالات اٹھائے اور بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت پر اپریل 2020 کے جمود کو بحال نہ کرنے پر تنقید کی۔
-
ہند، ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے: ہندوستانی سفیر
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹ہندوستان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ہندوستانی سفیر نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔