-
گروپ بیس کی صدارت ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع، نریندر مودی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے گروپ بیس کی صدارت کو ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جیت، کشمیری عوام کی خوشیاں+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴قطر فٹبال ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے میں جب ایران نے ویلز کو ہرا دیا تو دنیا میں ہر طرف ایران کے حامیوں نے خوشیاں منائیں۔
-
بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا، ریاست مدھیہ پردیش میں جمعے کو تیسرے دن بھی جاری رہی۔
-
دہلی میں بھیانک آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔
-
اردو میڈیم طالبہ مریم عفیفہ انصاری، ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اردو میڈیم اسکول سے تعلیم کا آغاز کرنے والی طالبہ ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن بن گئیں۔
-
ہندوستان، بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں داخل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یہ یاترا چار دسمبر تک اس ریاست میں رہے گی اور ضلع اگرمالوا سے راجستھان میں داخل ہوگی۔
-
اردو ناول “نعمت خانہ” کو ہندوستان کا سب سے قیمتی ایوارڈ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸جامعہ ملیہ اسلامیہ (دہلی) میں اردو کے پروفیسر خالد جاوید کو ان کے مشہور ناول “نعمت خانہ” کے لئے عظیم اور باوقار “جے سی بی انعام برائے ادب” سے نوازا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی میں پھر اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی ایک بار پھر انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ۔
-
ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ہندوستان کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک نے مندر میں گھس کر آٹھ کو ہلاک اور معتدد کو زخمی کر دیا۔