-
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔
-
بھوپال میں عظیم اجتماع، حصول تعلیم اور اتحاد مسلمین پر زور، دس لاکھ سے زیادہ کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ہندوستان کے شہر بھوپال میں سالانہ عظیم عالمی تبلیغی اجتماع جمعہ کو شروع ہوگیا۔ اس اہم اجتماع کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔
-
کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸کشمیر کو ’’بہشتِ روئے زمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی کے پیش نظر قدرتی رعنائیوں سے لبریز یہ خطہ گاہے بگاہے اپنی مذکورہ حقیقت کے اثبات میں ثبوت پیش کرتا رہتا ہے۔ کشمیر کے موسم خزاں کی تصاویر ملاحظہ ہوں جو ابتدائی نظر میں افسانوی معلوم ہوتی ہیں۔ (تصاویر از: YJC)
-
نریندر مودی نوکریاں دینے میں ناکام: کانگریس صدر کا دعوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹کانگریس صدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم لوگوں کو نوکریاں دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اور دھمکی آمیز خط
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے مدھیہ پردیش میں داخل ہونے سے پہلے کانگریسی رہنماؤں کے نام دھمکی آمیز خط کا انکشاف ہوا ہے ۔
-
دہشت گردی سے بلا امتیاز نمٹنے پر زور
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس نے بھری اڑان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ہندوستان نے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کولانچ کردیا۔
-
بھارت جوڑو یاترا، ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ: راہل گاندھی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا کو راہل گاندھی نے ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ اور سفر قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں آتشزدگی کا واقعہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰سرینگر کے پائین شہر میں ہولناک آتشزدگی سے کم سے کم دو مکان جل کر راکھ ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے دراس کی جامع مسجد میں بھیانک آتش زدگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں واقع مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگنے سے اس کا زیادہ تر حصہ تباہ ہوگیا۔