-
سلمیٰ بیگ، ہندوستان کی پہلی باحجاب کامیاب مسلم "گیٹ وومین"
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷مرزا سلمیٰ بیگ، یہ نام ہے ہندوستان کی باہمت اور حوصلہ مند پہلی باحجاب مسلم "گیٹ وومین" (Gatewoman) کا جو پچھلے دس سال سے حجاب کی پابندی کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی، پرائمری اسکول بند کرنے کا فیصلہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹دہلی میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرناک سطح سے عبور کرجانے کے بعد سنیچر سے پرائمری اسکول بند رکھے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی اور اب جیون ساتھی ملنے سے بہت خوش ہیں۔
-
روس، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امریکہ اور مغربی ملکوں کی پابندیوں کے باوجود روس، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے 57 دن مکمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے ستاون دن مکمل ہوگئے ہیں ۔
-
ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
-
سانحہ موربی پل؛ گجرات کے وزیر اعلی استعفی دیں: کیجریوال
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے موربی پل سانحے پر گجرات کے وزیر اعلی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی پھرعروج پر،عوام کا جینا دو بھر ہوگیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئ ہے۔
-
دہلی کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی، 2 افراد ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان، پل گرنے کا ذمہ دار کون؟ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع موربی میں اتوار کی شام ندی پر بنے پل کے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے۔