-
ریاست بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلا نتیش کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔
-
ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰تیل کے درآمداتی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے تجارتی خسارے میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
بی جے پی کے خلاف کانگریس پارٹی کی وسیع ریلی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔
-
ہندوستان; آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد جاں بحق
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور غلام نبی آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شامل ہے: نئی دہلی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ہندوستان روس کے ساتھ بحری فوجی مشقوں میں شرکت کر رہا ہے۔
-
موجودہ عالمی منظر نامے نے دنیا کو کثیر قطبی بنا دیا ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موجودہ عالمی منظر نامے میں، بحرہند اور بحر الکاہل کی ترجیحی اہمیت پر زور دیا ہے۔