-
ہم نے دہلی کا نقشہ بدل دیا, عام آدمی پارٹی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کی حکومت نے دہلی کا نقشہ بدل دیا ہے۔
-
آئی پی ایل میں گجرات کے ہاتھوں حیدر آباد کو شکست
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶انڈین پریمئیر لیگ آئی پی ایل میں گجرات، حیدرآباد کو شکست دے کر پوائنٹ کے ٹیبل پر سرفہرست آگئی ہے ۔
-
کشمیر میں تصادم،2 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶جنوبی ضلع پلوامہ کے متری گام علاقے میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپ میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان، ہیوی ڈیوٹی پاور کیبل کی زد میں آکر کئی ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں تنجاور کے پاس ایک مندر کی رتھ یاترا کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نابالغوں سمیت گیارہ لوگوں کی موت واقع ہو گئی،جبکہ کئی دیگر جھلس گئے۔
-
جنگ یوکرین یورپ کے خطرے کی گھنٹی ہے: ہندوستان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کو یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔
-
امت شاہ کے دورے کے خلاف پڈوچیری میں مظاہرے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵ہندوستان میں مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ کو سیاہ جھنڈے دکھائے گئے۔
-
نریندرا مودی کے دورے کے موقع پر کشمیر میں طویل جھڑپ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ جموں و کشمیر کے موقع پر پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان زبردست معرکہ آرائی کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں ماسک کا استعمال لازمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی صوبائی حکومت نے ایک بار پھر پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ، ہڑتال کی کال
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
-
مودی کا دورہ جموں کشمیر سیکورٹی انتظامات سخت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷حکومت ہندوستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں کشمیر کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔