-
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کا زور
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کووڈ 19کے نئے کیسز کے مقابلہ میں اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم رہی جس کے سبب ایکٹیو کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ۔
-
یکم اگست، ہندوستان میں مسلم خواتین کے حقوق کا دن مقرر
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱ہندوستان کی حکومت نے یکم اگست کو 'مسلم خواتین کے حقوق کے دن' کے طور پر منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی، تاہم اموات میں اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
مرکزی حکومت ، ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کی ذمہ دار: راہل گاندھی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کا ذمہ دار بتایاہے
-
ہندوستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ہندوستان اور روس نے اپنے فوجی تعاون کی توسیع کی غرض سے بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲پلوامہ انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان میں کورونا کے چوالیس ہزار سے زائد نئے مریضوں اور ساڑھے پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔